مَنْ أَقَامَ الصَّلَوٰةَ وَآتَى الزَّكَوٰةَ وَحَجَّ الْبَيْتَ وَصَامَ رَمَضَانَ وَقَرَى الضَّيْفَ دَخَلَ الْجَنَّةَ (طبرانی: ۱۲۶۹۲)
مفہوم: جس نے نماز قائم کی، زکوٰۃ دی، بیت اللہ کا حج کیا، رمضان کے روزے رکھے اور مہمان کی خاطر تواضع کی، وہ جنت میں داخل ہوگا۔
نبی ﷺ کی طرف منسوب اس روایت کو یہاں منکر کی مثال کے طور پر سمجھیں گے۔