اسباقمتابع اور شاہدکوئز

کسی حدیث کی ایسی تائیدی روایت کو شاہد کہتے ہیں جس میں:

• الفاظ اور معنی دونوں موافق ہوں، یا صرف معنی موافق ہوں۔
• دونوں روایتیں دو الگ صحابیوں سے منقول ہوں۔

ابو ہریرہؓ کی روایت، عبداللہ بن عمرؓ کی روایت کے لیے شاہد ہے: مفہوم موافق ہے، لیکن دونوں کے صحابی الگ ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

شاہد کی تعریف

متابع اور شاہد