كَانَ آخِرُ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْكَ الْوُضُوْءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ. (سنن نسائی: 185)
مفہوم: رسول اللہ ﷺ کے دو عملوں میں بعد والا عمل آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد دوبارہ وضو نہ کرنا تھا۔
یہاں «دو عملوں میں بعد والا عمل» کے الفاظ پر توجہ دیں۔ ان سے پہلے اور بعد کا فرق معلوم ہوتا ہے۔