● تعریف: نبی کریم ﷺ کے منقول عمل کو فعل کہتے ہیں۔
● مثال: ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتے تھے۔
● وجہ: اس روایت میں آپ ﷺ کا عمل نقل ہوا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
قول، فعل، تقریر اور آپ ﷺ کے بارے میں منقول اوصاف و احوال