اسباققول، فعل، تقریر اور آپ ﷺ کے بارے میں منقول اوصاف و احوالکوئز

● تعریف: نبی کریم ﷺ کے علم میں آنے والے قول یا عمل پر آپ ﷺ کی منقول تائید کو تقریر کہتے ہیں۔

● مثال: خالدؓ نے آپ ﷺ کے سامنے ایک کھانا کھایا۔ آپ ﷺ نے انہیں منع نہیں فرمایا اور بتایا کہ وہ حرام نہیں۔

● وجہ: خالدؓ کے عمل پر نبی کریم ﷺ کی تائید منقول ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تقریر

قول، فعل، تقریر اور آپ ﷺ کے بارے میں منقول اوصاف و احوال