اسباقراوی اور رواۃ: حدیث نقل کرنے والےکوئز

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (صحیح البخاری: 1)
ترجمہ: اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔

حضرت عمرؓ نے یہ فرمان نبی کریم ﷺ سے سنا اور آگے بیان کیا۔

• فرمان نبی کریم ﷺ کا ہے۔
• اسے سن کر بیان کرنے والے حضرت عمرؓ ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

فرمان اور اسے بیان کرنے والے

راوی اور رواۃ: حدیث نقل کرنے والے