حدیث بظاہر درست معلوم ہو، لیکن اس میں ایسی پوشیدہ کمزوری ہو جو اس کی صحت پر اثر ڈالے۔ اس پوشیدہ عیب کو علتِ خفیہ کہتے ہیں، اور ایسی حدیث معلل کہلاتی ہے۔
صحیح لذاتہ کی چوتھی شرط ہے کہ حدیث معلل نہ ہو۔
صرف پہلی نظر میں درست معلوم ہونا کافی نہیں؛ صحت کو متاثر کرنے والا پوشیدہ عیب بھی نہ ہو۔