اسباقصحیح لغیرہ: تعریف، تقویت اور مثالکوئز

اس مثال کی سند کا متعلقہ حصہ ہے:

عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة

مفہوم: محمد بن عمرو، ابو سلمہ سے، اور ابو سلمہ، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔

محمد بن عمرو کی یادداشت کی کمی کے لحاظ سے یہ روایت حسن ہے؛ دوسری سندوں سے بھی منقول ہونے کی وجہ سے یہ صحیح لغیرہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مثال میں تقویت کی وجہ

صحیح لغیرہ: تعریف، تقویت اور مثال