دو روایتوں کا مفہوم بظاہر ایک دوسرے کے خلاف معلوم ہو تو اسے تعارض کہتے ہیں۔
مشہور، عزیز اور غریب تینوں کے عمومی حکم میں اشتراک ہے، لیکن مراتب کا فرق بھی ہے۔ اس تقابلی حکم میں تعارض کے وقت مشہور کو عزیز اور غریب پر ترجیح دی جاتی ہے۔
اسے راجح کہتے ہیں، یعنی مقابلے میں ترجیح پانے والی روایت۔