اسباقروایت کی نسبت کہاں تک پہنچتی ہے؟کوئز

● «إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ» نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب ہے۔

● «وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ» کے بعد سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے۔

● «إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ» محمد بن سیرین رحمہ اللہ کا قول ہے۔

● نبی کریم ﷺ کی طرف نسبت مرفوع،

● صحابی کی طرف نسبت موقوف،

● اور تابعی کی طرف نسبت مقطوع کہلاتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نسبت پہچانیے

روایت کی نسبت کہاں تک پہنچتی ہے؟