ایک طبی مسئلے میں دو مریضوں کی بیماری کا ایک جیسا نام ہو، تو علاج بھی لازماً ایک کیوں نہیں ہوگا؟
التمثیل — اصل و فرع، علتِ مشترکہ، دوران اور سبر و تقسیم
- کیونکہ دو مریض ایک جگہ نہیں رہتے
- کیونکہ علاج کا رنگ مختلف ہوسکتا ہے
- کیونکہ مرض کی شدت اور دیگر مؤثر حالات مختلف ہو سکتے ہیں
- کیونکہ ہر تمثیل تام استقراء ہے