کلی کی تعریف کے مطابق کون سی بات ضروری ہے؟
مفہوم کی تقسیم: جزئی، کلی اور کلی کی 6 صورتیں
- اس کا لفظ ہمیشہ جمع ہو
- اس کا محض مفہوم کثرتِ مصادیق کو منع نہ کرے
- اس کے بالفعل کم از کم 2 افراد ہوں
- اس کے تمام افراد ایک ہی وقت میں موجود ہوں
مفہوم کی تقسیم: جزئی، کلی اور کلی کی 6 صورتیں