دو قضیوں میں زمانہ مختلف ہو تو محض ایجاب و سلب سے تناقض لازم نہیں آتا۔

تناقض کی تعریف، شرائط اور قضایا میں اس کا اطلاق