کتاب نے برہان کے مقدمات میں بدیہی یقینیات کے ساتھ ایسی نظری یقینیات کو بھی جگہ دی ہے جو بالآخر انہی تک پہنچتی ہیں۔

برہان اور یقینیات کی 6 اقسام