ذاتی یا عرضی قرار دیتے وقت یہ سوال پورا کریں: «فلاں مفہوم کس چیز کی ماہیت کے لحاظ سے؟» مثال کے بغیر صرف ایک لفظ الگ لکھ دینے سے بعض اوقات فیصلہ مبہم رہتا ہے۔
«حیوان» انسان کے حق میں ذاتی ہے، کیونکہ انسان کی درسی تعریف میں شامل ہے۔
«عالم» انسان کے حق میں عرضی ہے، کیونکہ انسانی ماہیت میں شامل نہیں۔
یہ اصول آگے جنس، نوع، فصل، خاصہ اور عرضِ عام کی درجہ بندی میں بار بار استعمال ہوگا۔ اسی لیے ہر سوال کے ساتھ متعلقہ نوع یا افراد ذہن میں رکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
ایک لفظ کا حکم تعلق بدلنے سے بدل سکتا ہے
حقیقت و ماہیت اور کلی کی قسمیں