منفصلہ حقیقیہ کی پہچان کیا ہے؟
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج
- دونوں سچ بھی ہو سکتی ہیں، دونوں غلط بھی
- دونوں ایک ساتھ سچ نہیں اور ایک ساتھ غلط بھی نہیں
- صرف دونوں کا سچ ہونا منع ہے
- صرف دونوں کا غلط ہونا منع ہے
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج