مانعۃ الجمع میں کون سا استثناء یقینی طور پر نتیجہ دیتا ہے؟
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج
- ایک طرف کی نفی سے دوسری کا اثبات
- دونوں طرفوں کی نفی سے ایک کا اثبات
- ایک طرف کا اثبات دوسری کی نفی
- ایک طرف کے اثبات سے دوسری کا بھی اثبات
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج