مانعۃ الخلو میں کون سا طریقہ منتج ہے؟
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج
- ایک طرف کی نفی سے دوسری کا اثبات
- ایک طرف کا اثبات دوسری کی نفی
- ایک طرف کا اثبات دوسری کا بھی اثبات
- دونوں کی نفی سے تیسرا راستہ
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج