کون سا استدلال «نفیِ تالی» کی درست مثال ہے؟
القیاس الاستثنائی — متصلہ اور منفصلہ کے قواعدِ انتاج
- اگر مربع تو چار ضلع؛ چار ضلع؛ لہٰذا مربع
- اگر مربع تو چار ضلع؛ مربع نہیں؛ لہٰذا چار ضلع نہیں
- اگر مربع تو چار ضلع؛ مربع؛ لہٰذا چار ضلع
- اگر مربع تو چار ضلع؛ چار ضلع نہیں؛ لہٰذا مربع نہیں