«بعض طلبہ کھلاڑی ہیں؛ بعض طلبہ حافظ ہیں» سے کیا لازماً نکلتا ہے؟
حجّت کی قسمیں — قیاس، مقدمات، نتیجہ اور حدودِ ثلاثہ
- ہر طالب علم دونوں ہے
- بعض کھلاڑی لازماً حافظ ہیں
- کوئی حافظ کھلاڑی نہیں
- دونوں جماعتوں کا اشتراک ثابت نہیں
حجّت کی قسمیں — قیاس، مقدمات، نتیجہ اور حدودِ ثلاثہ