«عمرو طبيب» کس قسم کے حمل کی کتابی مثال ہے؟
حمل کی حقیقت، اقسامِ حملیہ اور قضیہ معدولہ
- بالاشتقاق، کیونکہ ملکیت مذکور ہے
- بالمواطأة، کیونکہ طبیب براہِ راست عمرو کے لیے کہا گیا
- سالبہ، کیونکہ نفی مذکور ہے
- قضیہ ذہنیہ، کیونکہ طبیب کلی ہے
حمل کی حقیقت، اقسامِ حملیہ اور قضیہ معدولہ