قیاسِ خلف کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
قیاسِ خلف — مرکب استدلال، محال کا لزوم اور اثباتِ مدعا
- لفظ کے تمام معانی گننا
- نقیضِ مدعا سے محال لازم کر کے مدعا ثابت کرنا
- جزئی سے کلی تک بلا شرط جانا
- قضیہ کے محمول کو موضوع بنانا
قیاسِ خلف — مرکب استدلال، محال کا لزوم اور اثباتِ مدعا