«ہر انسان حیوان ہے؛ حیوان جنس ہے» سے «ہر انسان جنس ہے» کیوں نہیں نکلتا؟
معنوی مغالطے — فسادِ مادہ و صورت اور غلط استدلال
- جنس کا حکم مفہوم کے بارے میں ہے، فرد کے بارے میں نہیں
- پہلی صغریٰ ہمیشہ کاذب ہے
- ہر انسان کلیِ منطقی ہے
- انسان اور حیوان میں کوئی نسبت نہیں