«زمان حوادث کو محیط ہے؛ فلک بھی حوادث کو محیط ہے» سے زمان و فلک کی عینیت کیوں لازم نہیں؟
معنوی مغالطے — فسادِ مادہ و صورت اور غلط استدلال
- دونوں مقدمے سالبہ کلیہ ہیں
- شکلِ دوم کے دونوں مقدمے موجبہ ہیں
- حدِ اوسط موجود ہی نہیں
- صغریٰ ہمیشہ جزئیہ ہے
معنوی مغالطے — فسادِ مادہ و صورت اور غلط استدلال