کون سا نمونہ شکلِ دوم کی ضروری شرطِ اختلافِ کیفیت پوری کرتا ہے؟
معنوی مغالطے — فسادِ مادہ و صورت اور غلط استدلال
- ہر انسان حیوان ہے؛ کوئی پتھر حیوان نہیں
- ہر انسان حیوان ہے؛ ہر کتا حیوان ہے
- کوئی انسان پتھر نہیں؛ کوئی درخت پتھر نہیں
- بعض انسان ناطق ہیں؛ بعض انسان حیوان ہیں