کسی غیر ثابت دعوے کو «سب علما کا اتفاق ہے» کہہ کر پیش کرنا کیا ہو سکتا ہے؟
القیاس السفسطی — وہمیات، مشبّہات اور مغالطہ کی اقسام
- صحیح تواتر کی لازمی دلیل
- مقبولہ یقینیہ
- صغریٰ کا عکسِ مستوی
- مشہورہ کے روپ میں مشبّہ مقدمہ
القیاس السفسطی — وہمیات، مشبّہات اور مغالطہ کی اقسام