کتاب «ماشی» کو انسان کے لحاظ سے عرضِ عام کیوں کہتی ہے؟
جنس، نوع، فصل، خاصہ اور عرضِ عام
- کیونکہ یہ صرف زید پر بولا جاتا ہے
- کیونکہ چلنا انسان کی نوعی تعریف ہے
- کیونکہ یہ ماہیت سے خارج وصف دوسری نوعوں میں بھی پایا جاتا ہے
- کیونکہ یہ تمام چیزوں میں ہوتا ہے