اسباقکلی اور جزئی — تعریف، فرق اور عملی مثالیںکوئز

ان دو سبقوں کو ملا کر دیکھیے: مفرد/مرکب کا تعلق لفظ کے اجزا کی دلالت سے ہے، جبکہ کلی/جزئی کا تعلق مفہوم کے متعدد افراد پر صادق آنے کی گنجائش سے ہے۔
«گھوڑا» — مفرد بھی ہے اور کلی بھی، کیونکہ اس کے حروف جزوِ معنی مراد نہیں اور کئی گھوڑوں پر صادق آتا ہے۔
«زید» — مفرد بھی ہے اور جزئی بھی، جب خاص زید مراد ہو۔
«یہ گھوڑا» — متعدد الفاظ کی عبارت ہے، لیکن ایک معلوم گھوڑے کی طرف اشارے کی وجہ سے اس کی مراد جزئی ہو سکتی ہے۔ اس طرح دونوں تقسیموں کو ایک دوسرے میں ضم نہیں کرنا چاہیے۔

سبق کھل رہا ہے...

کلی و جزئی اور مفرد و مرکب دو الگ تقسیمیں

کلی اور جزئی — تعریف، فرق اور عملی مثالیں