اسباقسورۂ الفیل اور سورۂ قریش: اظہار، اخفاء، ادغام، مد اور وقف کی عملی مشقکوئز

خَوْفٍ میں واو ساکن سے پہلے زبر ہے، اس لیے یہ واوِ لین ہے۔ آخر کے فاء پر وقف کیا جائے تو فاء ساکن ہوگا، اور واوِ لین کے بعد سکونِ عارض آنے سے مدِ لین کی صورت بنتی ہے۔
اس کے مقابلے میں «جُوعٍ» کا واو پیش کے بعد آنے والا واوِ مد ہے۔ دونوں الفاظ کے درمیان فرق اچھی طرح سمجھیں: «جُو» اصل مد ہے، «خَو» لین ہے۔
ایک ایک لفظ الگ پڑھیں، پھر دونوں کو آیت میں ملا کر دیکھیں کہ کہاں حکم وصل سے اور کہاں وقف سے متعلق ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

خَوْفٍ پر وقف: لین کے ساتھ اختتام

سورۂ الفیل اور سورۂ قریش: اظہار، اخفاء، ادغام، مد اور وقف کی عملی مشق