النَّاسِ کو وصل کے ساتھ پڑھنے پر آخر کا سین زیر والا رہتا ہے۔ آیت کے آخر پر رکنے سے سین ساکن ہو جاتا ہے: النَّاسْ۔ اس ساکن سے پہلے الفِ مد ہے، اس لیے وقف کی حالت میں مدِ عارض للسکون کا سوال پیدا ہوتا ہے۔
مد کی مقدار میں کتاب کی بیان کردہ اوجہ اور اختیار کردہ طریقے کی پابندی ضروری ہے؛ ہر آیت پر اپنی پسند سے کھینچاؤ بدلنا درست تربیت نہیں۔
مشق: پہلے لفظ کو اگلے کلام سے ملا کر پڑھیں، پھر وقف کریں اور دونوں کی صوتی وجہ الگ بیان کریں۔
سبق کھل رہا ہے...
سورۂ ناس: وقف سے مدِ عارض
عملی جانچ: چار سورتوں میں قواعدِ تجوید کی تطبیق