«فَلَمَّا رَأَى الشَّمْسَ ... قَالَ هَٰذَا رَبِّي» میں «هذا» کی توجیہ کیا ہے؟
ابدال کی مزید صورتیں: تنکیر و تعریف، جنس و عدد، التفات اور تقدیم و تأخیر
- قرآن میں «الشمس» مذکر اسم ہے
- اشارہ طلوع ہونے والے جرم یا مشاہد شے کی طرف ہے
- «هذا» ہمیشہ «هذه» کے مترادف ہے
- «بازغة» غلط صفت ہے