حروفِ شمسیہ یہ 14 ہیں: ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ل، ن۔ لامِ تعریف ان میں سے کسی حرف سے پہلے آئے تو لام کی الگ آواز نہیں نکلتی، بلکہ اگلے حرف کی مشدد ادائیگی ہوتی ہے۔
مثلاً الشَّمْس میں شین کی تشدید اور النَّجْم میں نون کی تشدید پر توجہ دیں۔ لام لکھا ہوا ضرور ہے، مگر وصل میں اس کا الگ مخرج نہیں ادا کیا جاتا۔
سبق کھل رہا ہے...
چودہ حروفِ شمسیہ
ادغام — اقسام، ادغامِ تام و ناقص اور لامِ تعریف