اب کتاب میں مذکور تقابلی گروہوں کو ایک بار دہرائیں: ء/ہ، ع/ح، غ/خ، ط/د/ت، ظ/ذ/ث، ص/ز/س، ل/ن/ر، و/ب/م، ض/ظ۔ ہر گروہ میں پہلے مشترک صفت بتائیے، پھر ایک واضح فرق بتائیے اور آخر میں حروف کو بلند آواز سے الگ الگ پڑھئے۔
مثال: ز اور س میں صفیر اور رخاوت مشترک، لیکن ز مجہور اور س مہموس ہے۔ اسی طرح ط اور ت دونوں شدید، لیکن ط مستعل و مطبق اور ت مستفل و منفتح ہے۔ اگر فرق سنائی نہیں دے رہا تو رفتار آہستہ کریں اور استاد یا مستند قراءت سے تصحیح لیں۔
سبق کھل رہا ہے...
صفاتِ ممیّزہ کی اجتماعی مشق
صفاتِ لازمہ کی مکمل جدول اور صفاتِ ممیّزہ