جب مدِ منفصل پہلے اور متصل بعد ہو تو کتاب قوت کا لحاظ رکھتی ہے: متصل، منفصل سے قوی ہے۔
منفصل میں دو الف لیا ہو تو بعد کے متصل میں دو، ڈھائی یا چار الف کی صورتیں بیان ہوئی ہیں۔ منفصل میں ڈھائی الف ہو تو متصل میں ڈھائی یا چار؛ اور منفصل میں چار الف ہو تو متصل بھی چار الف ہوگا۔ قصرِ منفصل کی اپنی مروی صورت بھی یاد رہے۔
سبق کھل رہا ہے...
منفصل پہلے، متصل بعد
مقدارِ مد اور اوجہِ مد — طول، توسط، قصر اور باہمی توافق