جب تنوین کے فوراً بعد اگلا لفظ ہمزۂ وصل سے شروع ہو تو وصل میں ہمزۂ وصل ساقط ہوتا ہے۔ تنوین کا نونِ ساکن اگلے ساکن سے ملتا ہے، اس لیے اجتماعِ ساکنین علیٰ غیر حدّہ پیدا ہوتا ہے۔
اس صورت میں تنوین کے نون کو کسرہ دے کر پڑھتے ہیں، اگرچہ وہ نون عام املاء میں لکھا نہیں ہوتا۔ اس قاعدے کو سمجھنے کے لیے درج ذیل قرآنی مثالوں کو لفظ بہ لفظ دیکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
وصل میں تنوین کے بعد ہمزۂ وصل
اجتماعِ ساکنین — علیٰ حدّہ، علیٰ غیر حدّہ اور تنوین