علیٰ حدّہ: پہلے مدی ساکن سمیت دونوں ساکن ایک ہی لفظ میں ہوں؛ اجتماع جائز۔ علیٰ غیر حدّہ: وصل میں اجتماع حل ہوگا؛ پہلے مدی حرف کی آواز حذف، غیر مدی ساکن پر عموماً کسرہ، مگر بعض مقامات پر دوسری حرکت۔
تنوین میں وصل کے ساتھ نون کی آواز، ہمزۂ وصل کے بعد ملنے پر کسرہ، اور وقف میں اپنی الگ کیفیت ہے۔ كَأَيِّنْ کا خاص حکم عام تنوین سے جدا ہے۔ اب اگلی فصل میں مدّ کی اقسام اور مقدار پڑھی جائے گی۔
سبق کھل رہا ہے...
خلاصہ: کیا یاد رہے؟
اجتماعِ ساکنین — علیٰ حدّہ، علیٰ غیر حدّہ اور تنوین