اسباقاجتماعِ ساکنین — علیٰ حدّہ، علیٰ غیر حدّہ اور تنوینکوئز

دَآبَّةٍ میں الفِ مد کے بعد بّ آتا ہے۔ ب پر شدّہ بتاتی ہے کہ یہاں پہلے ایک ساکن ب اور پھر متحرک ب ہے۔ اس اعتبار سے الفِ مد اور ب کا ساکن حصہ ایک ہی کلمے میں ملتے ہیں۔
یہ اجتماع علیٰ حدّہ ہے، اس لیے جائز ہے۔ الفِ مد کو بے وجہ ساقط نہیں کیا جائے گا؛ بعد کی فصل میں ایسے مقام کی مد کی مقدار الگ بیان ہوگی۔

سبق کھل رہا ہے...

علیٰ حدّہ کی پہلی مثال: دَآبَّة

اجتماعِ ساکنین — علیٰ حدّہ، علیٰ غیر حدّہ اور تنوین