اسباقاجتماعِ ساکنین — علیٰ حدّہ، علیٰ غیر حدّہ اور تنوینکوئز

کتاب میں لَا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا، فِي الْأَرْضِ، تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ، وَاسْتَبَقَا الْبَابَ، وَقَالَا الْحَمْدُ لِلَّهِ اور ذَاقَا الشَّجَرَةَ جیسی مثالیں آئی ہیں۔
ہر مثال میں ان دو باتوں کی مشق کریں: پہلا لفظ کس مدی حرف پر ختم ہوتا ہے، اور دوسرے لفظ سے وصل میں کس ساکن کے سبب ٹکراؤ پیدا ہوتا ہے؟ صحیح وصل میں مد کی زائد آواز باقی نہ رکھیے۔

سبق کھل رہا ہے...

مزید مثالیں: مد کا حذف پہچانیے

اجتماعِ ساکنین — علیٰ حدّہ، علیٰ غیر حدّہ اور تنوین