«ضِعْفَ الْحَيَاةِ وَضِعْفَ الْمَمَاتِ» میں کس چیز کا دوگنا ہونا مراد ہے؟
بیان الحذف: قرآنی عبارت میں محذوف الفاظ اور بلاغی اختصار
- زندگی اور موت کے دورانیے میں اضافہ
- زندگی اور موت میں اعمال کا دوبارہ ہونا
- عذاب
- ان دونوں حالتوں میں نعمت کی تعداد
بیان الحذف: قرآنی عبارت میں محذوف الفاظ اور بلاغی اختصار