اسباقمیمِ ساکن و مشدد، نونِ ساکن اور تنوین کے قواعدکوئز

میم مشدد اور نون مشدد: غنہ ضروری ہے۔

میم ساکن:
1. آگے م — ادغامِ شفوی مع الغنہ۔
2. آگے ب — اخفاءِ شفوی مع الغنہ۔
3. باقی حروف — اظہارِ شفوی، خصوصاً ف اور و میں احتیاط۔

نون ساکن / تنوین:
1. ء ه ع ح غ خ — اظہارِ حلقی۔
2. ي ن م و — ادغام مع الغنہ؛ دو لفظوں کی شرط یاد رہے۔
3. ل ر — ادغام بلا غنہ۔
4. ب — اقلاب مع الغنہ۔
5. ت ث ج د ذ ز س ش ص ض ط ظ ف ق ك — اخفاءِ حقیقی۔

خصوصی یادداشت: «دُنْيَا، بُنْيَان، قِنْوَان، صِنْوَان» میں نون واضح پڑھی جاتی ہے۔ اصول سمجھنے کے بعد تلفظ کو سننا، دہرانا اور استاد سے درست کروانا ضروری ہے۔ اگلا سبق الف، واو اور یاء کے قواعد پر ہوگا۔

سبق کھل رہا ہے...

آخری فیصلہ: میم اور نون کے قواعد کا نقشہ

میمِ ساکن و مشدد، نونِ ساکن اور تنوین کے قواعد