دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
- كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ ﴿١٥﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| كَلَّا | ہرگز نہیں |
| لَئِن | البتہ اگر |
| لَّمْ | نہ |
| يَنتَهِ | وہ باز آیا |
| لَنَسْفَعًۢا | البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے |
| بِٱلنَّاصِيَةِ | پیشانی کو |