پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے
- ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْمَرْحَمَةِ ﴿١٧﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| ثُمَّ | پھر |
| كَانَ | ہوگا وہ |
| مِنَ | سے |
| ٱلَّذِينَ | ان لوگوں میں (سے) |
| ءَامَنُوا۟ | جو ایمان لائے |
| وَتَوَاصَوْا۟ | اور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی |
| بِٱلصَّبْرِ | صبر کی |
| وَتَوَاصَوْا۟ | اور ایک دوسرے کو تلقین کی |
| بِٱلْمَرْحَمَةِ | رحم کی/ مہربانی کی |