اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
- وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَا هُمْ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ ﴿١٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَٱلَّذِينَ | اور وہ لوگ |
| كَفَرُوا۟ | جنہوں نے کفر کیا |
| بِـَٔايَـٰتِنَا | ہماری آیات کے ساتھ |
| هُمْ | وہ |
| أَصْحَـٰبُ | والے ہیں |
| ٱلْمَشْـَٔمَةِ | بائیں ہاتھ (والے ہیں) |