اسباقسورۃ البينةکوئز

یہ سورت رسول کے لائے ہوئے روشن ثبوت، خالص عبادت، اور ایمان و انکار کے انجام کو بیان کرتی ہے۔

یہ مدنی سورت ہے اور اس کی 8 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ البينة

8 آیات لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ البينة کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سُورَةُ البينة

یہ سورت رسول کے لائے ہوئے روشن ثبوت، خالص عبادت، اور ایمان و انکار کے انجام کو بیان کرتی ہے۔

یہ مدنی سورت ہے اور اس کی 8 آیات ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  • بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

2. لَمْ يَكُنِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ ﴿١﴾

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی

  • لَمْ يَكُنِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ ﴿١﴾
لفظمعنی
لَمْنہیں
يَكُنِتھے وہ
ٱلَّذِينَلوگ
كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیا
مِنْسے
أَهْلِاہل
ٱلْكِتَـٰبِکتاب میں سے
وَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرکین میں سے
مُنفَكِّينَباز آنے والے
حَتَّىٰیہاں تک کہ
تَأْتِيَهُمُآجائے ان کے پاس
ٱلْبَيِّنَةُواضح دلیل

3. رَسُولٌ مِّنَ ٱللَّهِ يَتْلُوا۟ صُحُفًا مُّطَهَّرَةً ﴿٢﴾

(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں

  • رَسُولٌ مِّنَ ٱللَّهِ يَتْلُوا۟ صُحُفًا مُّطَهَّرَةً ﴿٢﴾
لفظمعنی
رَسُولٌۭایک رسول
مِّنَسے
ٱللَّهِاللہ کی طرف (سے)
يَتْلُوا۟جو پڑھتا ہے
صُحُفًۭاصحیفے
مُّطَهَّرَةًۭپاکیزہ

4. فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ ﴿٣﴾

جن میں( مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں

  • فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ ﴿٣﴾
لفظمعنی
فِيهَااس میں
كُتُبٌۭاحکام ہیں/ تحریریں ہیں
قَيِّمَةٌۭدرست

5. وَمَا تَفَرَّقَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ ﴿٤﴾

اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں)

  • وَمَا تَفَرَّقَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَةُ ﴿٤﴾
لفظمعنی
وَمَااور نہیں
تَفَرَّقَتفرقہ کیا
ٱلَّذِينَان لوگوں نے
أُوتُوا۟جو دیئے گئے
ٱلْكِتَـٰبَکتاب
إِلَّامگر
مِنۢکے
بَعْدِبعد اس کے
مَاجو
جَآءَتْهُمُآئی ان کے پاس
ٱلْبَيِّنَةُواضح بیان/واضح نصیحت/ واضح چیز

6. وَمَآ أُمِرُوٓا۟ إِلَّا لِيَعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ حُنَفَآءَ وَيُقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ ٱلْقَيِّمَةِ ﴿٥﴾

اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے

  • وَمَآ أُمِرُوٓا۟ إِلَّا لِيَعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ حُنَفَآءَ وَيُقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ ٱلْقَيِّمَةِ ﴿٥﴾
لفظمعنی
وَمَآاور نہیں
أُمِرُوٓا۟وہ حکم دیئے گئے تھے
إِلَّامگر
لِيَعْبُدُوا۟یہ کہ وہ عبادت کرتے
ٱللَّهَاللہ کی
مُخْلِصِينَخالص کرتے ہوئے
لَهُاس کے لئے
ٱلدِّينَدین کو
حُنَفَآءَیکسو ہوکر
وَيُقِيمُوا۟اور وہ قائم کرتے
ٱلصَّلَوٰةَنماز
وَيُؤْتُوا۟اور ادا کرتے
ٱلزَّكَوٰةَ ۚزکوٰۃ
وَذَٰلِكَاور یہ ہے
دِينُدین
ٱلْقَيِّمَةِدرست

7. إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ فِى نَارِ جَهَنَّمَ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ ٱلْبَرِيَّةِ ﴿٦﴾

جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں

  • إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ وَٱلْمُشْرِكِينَ فِى نَارِ جَهَنَّمَ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ ۚ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ ٱلْبَرِيَّةِ ﴿٦﴾
لفظمعنی
إِنَّبیشک
ٱلَّذِينَوہ لوگ
كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیا
مِنْسے
أَهْلِاہل
ٱلْكِتَـٰبِکتاب میں (سے)
وَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرکین میں سے
فِىمیں
نَارِآگ میں ہوں گے
جَهَنَّمَجہنم کی
خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے
فِيهَآ ۚاس میں
أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگ
هُمْوہ
شَرُّبدترین
ٱلْبَرِيَّةِمخلوق ہیں

8. إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ خَيْرُ ٱلْبَرِيَّةِ ﴿٧﴾

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں

  • إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ خَيْرُ ٱلْبَرِيَّةِ ﴿٧﴾
لفظمعنی
إِنَّبیشک
ٱلَّذِينَوہ لوگ
ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے
أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگ
هُمْوہ
خَيْرُبہترین
ٱلْبَرِيَّةِمخلوق ہیں

9. جَزَآؤُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۖ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِىَ رَبَّهُۥ ﴿٨﴾

ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا

  • جَزَآؤُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا ۖ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِىَ رَبَّهُۥ ﴿٨﴾
لفظمعنی
جَزَآؤُهُمْان کی جزا
عِندَپاس
رَبِّهِمْان کے رب کے
جَنَّـٰتُباغات
عَدْنٍۢہمیشگی کے
تَجْرِىبہتی ہیں
مِنسے
تَحْتِهَاان کے نیچے سے
ٱلْأَنْهَـٰرُنہریں
خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیں
فِيهَآاس میں
أَبَدًۭا ۖہمیشہ ہمیشہ
رَّضِىَراضی ہوگیا
ٱللَّهُاللہ
عَنْهُمْان سے
وَرَضُوا۟اور وہ راضی ہوگئے
عَنْهُ ۚاس سے
ذَٰلِكَیہ
لِمَنْواسطے اس کے ہے جو
خَشِىَڈرتا ہو
رَبَّهُۥاپنے رب سے

10. خلاصہ

یہ سورت رسول کے لائے ہوئے روشن ثبوت، خالص عبادت، اور ایمان و انکار کے انجام کو بیان کرتی ہے۔

لفظمعنی
لَمْنہیں
يَكُنِتھے وہ
ٱلَّذِينَلوگ
كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیا
مِنْسے
أَهْلِاہل

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 6

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 7

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 8

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں