اسباقسورۃ الفجر — حصہ ٤کوئز

سورۃ الفجر کی آیات ١٦–٢٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

سورۃ الفجر — حصہ ٤

آیات ١٦–٢٠ لفظی معنی کے ساتھ۔ سورۃ الفجر — حصہ ٤ کا اردو و انگریزی سبق پڑھیں اور مختصر کوئز کے ذریعے اپنی سمجھ کا امتحان دیں۔

سبق

1. سورۃ الفجر — حصہ ٤

سورۃ الفجر کی آیات ١٦–٢٠ کا لفظی مطالعہ جاری رکھیں۔

2. وَأَمَّآ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَهَـٰنَنِ ﴿١٦﴾

اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا

  • وَأَمَّآ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَهَـٰنَنِ ﴿١٦﴾
لفظمعنی
وَأَمَّآاور اگر پھر
إِذَاجب
مَاجب
ٱبْتَلَىٰهُوہ آزماتا ہے اس کو
فَقَدَرَ(اور) پھر تنگ کردیتا ہے
عَلَيْهِاس پر
رِزْقَهُۥاس کا رزق
فَيَقُولُتو وہ کہتا ہے
رَبِّىٓمیرے رب نے
أَهَـٰنَنِذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو

3. كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ ﴿١٧﴾

نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے

  • كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ ﴿١٧﴾
لفظمعنی
كَلَّا ۖہرگز نہیں
بَلبلکہ
لَّانہیں
تُكْرِمُونَتم عزت دیتے
ٱلْيَتِيمَیتیم کو

4. وَلَا تَحَـٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿١٨﴾

اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو

  • وَلَا تَحَـٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿١٨﴾
لفظمعنی
وَلَااور نہیں
تَحَـٰٓضُّونَتم اکساتے/ ترغیب دیتے
عَلَىٰپر
طَعَامِکھانا کھلانے پر
ٱلْمِسْكِينِمسکین کے

5. وَتَأْكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا ﴿١٩﴾

اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو

  • وَتَأْكُلُونَ ٱلتُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا ﴿١٩﴾
لفظمعنی
وَتَأْكُلُونَاور تم کھا جاتے ہو
ٱلتُّرَاثَمیراث کو
أَكْلًۭاکھانا
لَّمًّۭاسمیٹ کر

6. وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّا جَمًّا ﴿٢٠﴾

اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو

  • وَتُحِبُّونَ ٱلْمَالَ حُبًّا جَمًّا ﴿٢٠﴾
لفظمعنی
وَتُحِبُّونَاور تم محبت رکھتے ہو
ٱلْمَالَمال سے
حُبًّۭامحبت
جَمًّۭابہت زیادہ

7. خلاصہ

سورۃ الفجر کی آیات ١٦–٢٠ کے لفظی معنی دہرائیں۔

لفظمعنی
وَأَمَّآاور اگر پھر
إِذَاجب
مَاجب
ٱبْتَلَىٰهُوہ آزماتا ہے اس کو
فَقَدَرَ(اور) پھر تنگ کردیتا ہے
عَلَيْهِاس پر

مشق کے سوالات

سوال 1

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 2

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 3

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 4

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

سوال 5

لفظی ترجمہ مکمل کریں۔

تعاملی کوئز کھولیں