اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
- وَأَمَّآ إِذَا مَا ٱبْتَلَىٰهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُۥ فَيَقُولُ رَبِّىٓ أَهَـٰنَنِ ﴿١٦﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَأَمَّآ | اور اگر پھر |
| إِذَا | جب |
| مَا | جب |
| ٱبْتَلَىٰهُ | وہ آزماتا ہے اس کو |
| فَقَدَرَ | (اور) پھر تنگ کردیتا ہے |
| عَلَيْهِ | اس پر |
| رِزْقَهُۥ | اس کا رزق |
| فَيَقُولُ | تو وہ کہتا ہے |
| رَبِّىٓ | میرے رب نے |
| أَهَـٰنَنِ | ذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو |