اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
- وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰٓ ﴿١٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَمَا | اور نہیں |
| لِأَحَدٍ | کسی ایک کے لئے |
| عِندَهُۥ | اس کے پاس |
| مِن | سے |
| نِّعْمَةٍۢ | نعمت میں (سے) |
| تُجْزَىٰٓ | جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو |