تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
- فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلْـَٔاخِرَةِ وَٱلْأُولَىٰٓ ﴿٢٥﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| فَأَخَذَهُ | تو پکڑ لیا اس کو |
| ٱللَّهُ | اللہ نے |
| نَكَالَ | عذاب میں |
| ٱلْـَٔاخِرَةِ | آخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں |
| وَٱلْأُولَىٰٓ | اور دنیا کے |