اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
- وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفْسَ عَنِ ٱلْهَوَىٰ ﴿٤٠﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| وَأَمَّا | اور رہا |
| مَنْ | وہ جو |
| خَافَ | ڈرا |
| مَقَامَ | کھڑے ہونے سے |
| رَبِّهِۦ | اپنے رب کے سامنے |
| وَنَهَى | اور روکا اس نے |
| ٱلنَّفْسَ | نفس کو |
| عَنِ | سے |
| ٱلْهَوَىٰ | خواہشات (سے) |