جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
- كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا ﴿٤٦﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| كَأَنَّهُمْ | گویا کہ وہ |
| يَوْمَ | جس دن |
| يَرَوْنَهَا | وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ) |
| لَمْ | نہیں |
| يَلْبَثُوٓا۟ | وہ ٹھہرے |
| إِلَّا | مگر |
| عَشِيَّةً | شام کا وقت |
| أَوْ | یا |
| ضُحَىٰهَا | اس کی صبح |